24 اپریل 2026 - 22:27
امریکہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ ایران سے کہہ سکے کہ وہ کیا کرے، پروفیسر اسنائیڈر

ٹورانٹو یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا: ہم آج ایسی دنیا کو معمول بنا رہے ہیں جس میں ایک ملک کی کوشش ہے کہ ایک قوم کو روئے زمین سے مٹا دے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹورانٹو (Toronto) یونیورسٹی کے استاد ٹیموتھی اسنائیڈر (Timothy Snyder) نے کہا:

- ہم آج ایسی دنیا کو معمول بنا رہے ہیں جس میں ایک ملک کی کوشش ہے کہ ایک قوم کو روئے زمین سے مٹا دے۔

- امریکہ اس مقام پر نہیں ہے کہ وہ ایران سے کہہ سکے کہ وہ کیا کرے۔

- امریکیوں کے لئے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ وہ اس جنگ میں شکست کھا رہے ہیں۔

- ہم شکست کھا رہے ہیں اور چنانچہ اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ ایرانیوں سے کہہ سکیں کہ انہیں کیا کرنا چاہئے۔

- ایران کے جتنے بھی شہری اہداف کو نشانہ بنایا جائے، اس حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی کہ ہم شکست کھا رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha